My Smore Flyer

election 2013

  • میں پاکستان تحریک انصاف کا تبدیلی رضا کار ہوں. یہاں انگلینڈ میں انجینرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں. آج میں بیٹھا اپنے ہوم ٹاؤن نوشھرا ورکاں کی پولیٹیکل شخصیات کے بارے میں سوچ رہا تھا. سب کو ایک ایک کر کے ان میں لیڈر شپ کوالٹی دیکھنے کی کوشش کر رھا تھا مگر میں نے پولیٹیکل مافیاذ پایا. جن کے ڈر سے کوئی شریف, تعلیم یافتہ اور کوالیفائیڈ انسان پولیٹکس میں آنے سے گریز کرتا ہے.
  • وہاں پر کسی کا کوئی ویژن نہی ہےجو کے کسی لیڈر کی بیسک کوالٹی ہوتی ہے !سب وہاں غلام ہیں ووٹ دینے والے بی اور ووٹ لینے والے بی.سب وہاں فروخت ہوتے ہیں کوئی ذات پات کے نام سے کوئی تعلق واسطے کے نام سے اور کوئی ڈر کے مارے.
  • آپ بھی اس بار پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں جانے کے خوانہاں ہیں. اور مجھے ان پولیٹیکل مافیاز میں سے واحد ایسےآپ ملے جسے مین اپنا پیغام بیج سکوں. جیسے کے آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ایک نیشنل پولیٹیکل پارٹی بن کر ابری ہے جس کی کیادت عمران خان کر رہے ہیں. مجھے نہی پتا کہ آپ کے خیالات عمران خان کے بارے میں کیا ہیں . لیکن مجھے وھ واحد لیڈر لگتا ہے جس کے پاس ویژن ہے. اور جو پاکستان کے حالات بدل سکتا ہے. جو نیشنلی اور انٹر نیشنلی کسی کا پریشیر نہی لیتا . جس کو کوئی ڈکٹیٹ نہی کر سکتا . وھ امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بات کرتا ہے.
  • ابھی الیکشن میں چند دن باقی ہیں اور آپ ایک آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں حصّہ لے رہے ہیں .اور الیکشن کے بعداگر آپ کامیاب ہوتے ہیں تو آپ کو فیصلہ کرنا ہے کہ اپ کو کونسی پارٹی جوائن کرنا ہے. آپ نے ہماری نمائیندگی کرنی ہے اور ہمارے فیوچر کے فیصلے کرنے ہیں.اسی لیے آپ ہمارے مسقبل کے لیے اور پاکستان کے لیے کچھ تب ہی کر سکیں گے جب آپ ایک اچھی پارٹی اور ایک ایماندار لیڈر کی کیادت میں کام کریں گے. جو کے میرے نزدیک پاکستان تحریک انصاف ہی ہے.
  • میں ایک رضا کار کی حثیت سے آپ سے یہ درخواست اورآپکے ووٹر کی حثیت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اپنے فائدے کے لیے نہی بلکہ پاکستان کے فائدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آی) کو جوائن کرنا! الله آپ کو کامیاب کرے گا .