اپنے رب کو جانیں اس سے محبت کریں
جتنا ہم الله کو جانیں گے اتنا ہی اس سے ہماری محبت بڑھے گی
الله کی عبادات میں بہت مٹھاس ہے ،جو ہمیں صرف جب ہی مل سکتی ہے جب ہمیں اس کے ناموں اور صفات کا علم حاصل ہو گا
وَلِلَّـهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَىٰ فَادْعُوهُ بِهَا...
اور سب اچھے نام الله ہی کے لیے ہیں سو اسے انہیں نامو ں سے پکارو... سوره الاعراف: 180
ابو ہریرہ رضی الله سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ و سلم نے فرمایا " الله کے ٩٩ نام ہیں جو بھی انکو یاد کر لے گا و جنّت میں جاےگا ... "
صحیح مسلم 6809